Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا رسول اللہ (ص) ہر پیر کو اپنے میلاد کی وجہ سے روزہ رکھتے تھے؟

کیا رسول اللہ (ص) ہر پیر کو اپنے میلاد کی وجہ سے روزہ رکھتے تھے؟

موضوع: عقائد  |  میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: طارق محمد خان       مقام:

سوال نمبر 3058:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہےکہ کیا رسول اللہ (ص) ہر پیر کو اپنے میلاد کی وجہ سے روزہ رکھتے تھے؟

جواب:

آپ کے سوال سے متعلق دلائل کے ساتھ تفصیلی جواب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے باب پنجم، صفحہ 281 پر موجود ہے۔ مطالعہ کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر پیر کو روزہ رکھتے تھے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-05


Your Comments