محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قسم کا کفارہ کیا ہے؟


سوال نمبر:3000
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قسم کا کفارہ کیا ہے؟

  • سائل: علیان علیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء

زمرہ: قسم اور کفارہ قسم

جواب:

کفارہ صرف اللہ تعالی اور قرآن مجید کی قسم پر ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قسم کا کفارہ نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی