سوال نمبر:2953
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قومی بچت سیونگ سرٹیفیکٹ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
- سائل: سہیل احمدمقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء
جواب:
قومی بچت سیونگ سرٹیفکیٹ اگر نفع نقصان کی شراکت کے اصول کے مطابق دیئے جاتے ہیں
تو جائز ہے ورنہ جائز نہیں ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔