Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا امام مہدی اور عیسی علیہما السلام ایک ہی زمانہ میں آئیں‌ گے؟

کیا امام مہدی اور عیسی علیہما السلام ایک ہی زمانہ میں آئیں‌ گے؟

موضوع: عقائد

سوال پوچھنے والے کا نام: محمدیہ روشنامیہ       مقام: حیدر آباد

سوال نمبر 2950:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں خطاب کرتے ہوئے سنا جس میں انہوں نے کہا کہ مہدی علیہ السلام اور عیسی علیہ السلام ایک زمانہ میں‌ ہونگے یہ سمجھ میں‌ نہیں‌ آیا جب کہ حدیث کچھ اور کہتی ہے؟

جواب:

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنی ریسرچ کی بنیاد پر قرآن وحدیث کی روشنی میں اپنا مؤقف بیان کیا ہے۔ اس لیے آپ بھی صرف ایک ہی حدیث پڑھ کر اپنی رائے نہ قائم کر بیٹھیں۔ سب سے پہلے تو اس موضوع پر ان کے مکمل خطبات سنیں اور پھر اس موضوع پر لکھی گئی کتابیں پڑھیں، ان شاء اللہ امید ہے آپ کا ذہن مطمئن ہو جائے گا۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی آمد کا زمانہ کونسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-29


Your Comments