مسافر پر قصر نماز کتنے کلو میٹر پر واجب ہے؟

سوال نمبر:2943
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مسافر پر قصر نماز کتنے کلو میٹر پر واجب ہے؟ میں اکثر سفر میں رہتا ہوں۔ جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔

  • سائل: شفیق احمد محمد صادقمقام: مالیگاءوں ضلع ناسک مہاراشٹر انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 18 نومبر 2013ء

زمرہ: عبادات  |  نماز  |  مسافر کی نماز

جواب:

آپ کے سوال کا جواب پہلے ہو چکا ہے لہذا درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. قصر نماز کے لیے کتنے دنوں کی چھوٹ ہے؟
  2. احناف تین میل کی مسافت میں سفر کرتے ہوئے قصر نماز کیوں نہیں پڑھتے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟