Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  Three Day Dawra Uloom-ul-Hadith by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri 
فتویٰ آن لائن - مسیح موعود کا ہونا کون ثابت کرے گا؟

مسیح موعود کا ہونا کون ثابت کرے گا؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: سید علی       مقام: جرمنی

سوال نمبر 2935:
السلام علیکم السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مسیح موعود کا ہونا کون ثابت کرے گا؟

جواب:

قرآن وحدیث میں حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد اور ان کی تمام نشانیاں بیان کر دی گئی ہیں۔ جن کا انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ جو سولات آپ نے اٹھا ئے ہیں ان کا جواب بھی قرآن وحدیث میں موجود ہے ۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد ثانی کے متعلق شرعی عقیدہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-01-30


Your Comments