نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟

سوال نمبر:2932
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟

  • سائل: مزمل شیخمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 30 جنوری 2014ء

زمرہ: عبادات  |  نماز  |  نماز کی سنتیں   |  نماز جمعہ

جواب:

نماز جمعہ میں کل دس (10) سنتیں ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
جمعہ کی سنتیں چھوڑ دینے کا شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟