سوال نمبر:2929
ایک شخص نے کسی عورت سے زنا کیا، جس سے وہ حاملہ ہو گئ اور وضع حمل کی صورت میں لڑکی پیدا ہوئی، کیا یہ شخص اپنی منکوحہ بیوی سے پیدا شدہ لڑکے کے ساتھ اس زانیہ عورت کی بیٹی کا نکاح کر سکتا ہے۔
- سائل: محبتی مورزادو گورشانیمقام: جیکب آباد سندھ
- تاریخ اشاعت: 30 جنوری 2014ء
جواب:
ماں یا باپ دونوں میں سے کوئی بھی مشترک ہو تو نکاح جائز نہیں ہے۔ تولد نکاح سے ہو یا بدکاری سے
دونوں صورتوں میں ایسے بچوں کا آپس میں نکاح نہیں ہو سکتا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔