Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - قرآن مجید غلطی سے گر جانے پر کیا کفارہ ہے؟

قرآن مجید غلطی سے گر جانے پر کیا کفارہ ہے؟

موضوع: تلاوت‌ قرآن‌ مجید

سوال پوچھنے والے کا نام: حافظ اسحاق       مقام: کوئٹہ، پاکستان

سوال نمبر 2925:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قرآن مجید غلطی سے گرنے کا مالی کفارہ (جیسے ہدیہ وغیرہ دینا) تاوان کا کوئی ثبوت احادیث یا فقہ میں‌ ہے یا نہیں‌؟

جواب:

قرآن مجید اگر غلطی سے گر جائے تو کوئی کفارہ نہیں ہے۔ بس اللہ تعالی سے معافی مانگیں۔ اگر کوئی چاہے تو حسب توفیق صدقہ کر دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-01-30


Your Comments