Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا شش کلمے مکمل کسی مستند کتاب میں درج ہیں؟

کیا شش کلمے مکمل کسی مستند کتاب میں درج ہیں؟

موضوع: ایمانیات

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ارسلان       مقام: اٹک

سوال نمبر 2890:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا شش کلمے مکمل کسی مستند کتاب میں درج ہیں؟

جواب:

شش کلمے قرآن وحدیث میں مختلف مقامات پر الگ الگ جملوں کی صورت میں موجود ہیں جن کو ائمہ کرام نے اکھٹے کیا ہے۔ جس صورت میں آج کل ہمارے پاس ہیں اس طرح اکٹھے ایک جگہ قرآن وحدیث میں موجود نہیں ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-10-14


Your Comments