Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟

کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟

موضوع: نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: صدام حسین       مقام: عارف والا

سوال نمبر 2870:
میرا سوال یہ ہے کہ کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟ اور اگر جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟

جواب:

شادی کے موقع پر دولہا مہندی نہیں لگا سکتا، البتہ دولہن لگا سکتی ہے اور جس حد تک مناسب ہو لگائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-10-14


Your Comments