سوال نمبر:2870
میرا سوال یہ ہے کہ کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟ اور اگر جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟
- سائل: صدام حسینمقام: عارف والا
- تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء
جواب:
شادی کے موقع پر دولہا مہندی نہیں لگا سکتا، البتہ دولہن لگا سکتی ہے اور جس حد تک مناسب ہو لگائے گی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔