Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

موضوع: موزوں پر مسح   |  وضوء

سوال پوچھنے والے کا نام: حکمت       مقام: انڈیا

سوال نمبر 2838:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ موزے (جرابیں) پر مسح کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ کیا صرف چمڑے کے موزے پر مسح ہوتا ہے یا جو آج کل کپڑے کے ہوتے ہیں ان پر بھی ہوتا ہے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

جواب:

چمڑے یا ریکسین کے بنے ہوئے موزے ہوں تو ان پر مسح کر سکتے ہیں۔ موٹی جرابوں پر مسح نہیں کر سکتے ہیں یعنی ایسی چیز کے بنے ہوئے نہ ہوں جس میں سے پانی گزرتا ہو۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-23


Your Comments