موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟


سوال نمبر:2838
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ موزے (جرابیں) پر مسح کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ کیا صرف چمڑے کے موزے پر مسح ہوتا ہے یا جو آج کل کپڑے کے ہوتے ہیں ان پر بھی ہوتا ہے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

  • سائل: حکمت مقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

زمرہ: مسح  |  وضوء

جواب:

چمڑے یا ریکسین کے بنے ہوئے موزے ہوں تو ان پر مسح کر سکتے ہیں۔ موٹی جرابوں پر مسح نہیں کر سکتے ہیں یعنی ایسی چیز کے بنے ہوئے نہ ہوں جس میں سے پانی گزرتا ہو۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی