جواب:
انسان نماز پنجگانہ باجماعت ادا کرے، قرآن پاک اور احادیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ مطالعہ کرے تاکہ اللہ تعالی کے احکام سے اچھی طرح آگاہی ہو جائے۔ سچ بولے، وعدہ پورا کرے، پھر توبہ کرے اور آئندہ گناہوں سے دور رہنے کا پکا ارادہ کرے تو گناہوں سے بچ سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔