Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مرد سینے اور بازوں سے زائد بالوں اتار سکتا ہے؟

کیا مرد سینے اور بازوں سے زائد بالوں اتار سکتا ہے؟

موضوع: فقہ اور اصول فقہ

سوال پوچھنے والے کا نام: جمیل تبسم       مقام: بہاولپور

سوال نمبر 2823:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا مرد کا سینے اور بازوں سے زائد بالوں کا اتارنا جائز ہے؟

جواب:

مرد ضرورت کے مطابق سینے اور بازوؤں کے بال اتار سکتا ہے، یہ جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-23


Your Comments