Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا میں عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پڑھ سکتا ہوں؟

کیا میں عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پڑھ سکتا ہوں؟

موضوع: تلاوت‌ قرآن‌ مجید  |  عبادات

سوال پوچھنے والے کا نام: جہانگیر       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 2810:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پڑھ سکتا ہوں؟

جواب:

جی ہاں! عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-23


Your Comments