Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا قرآن کا ایک ظاہری معنی ہیں اور 6 باطنی معنی ہیں؟

کیا قرآن کا ایک ظاہری معنی ہیں اور 6 باطنی معنی ہیں؟

موضوع: تلاوت‌ قرآن‌ مجید

سوال پوچھنے والے کا نام: شفیق احمد       مقام: سعودی عرب

سوال نمبر 2809:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کہا جاتا ہے کہ قران کے ایک ظاہری معنی ہیں اور 6 باطنی معنی ہیں۔ وہ 6 معنی کونسے ہیں کیا ان کے کوئی نام بھی ہیں، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

جواب:

حدیث مبارکہ میں ہے کہ ہر آیت کا ایک ظاہر ہوتا ہے ایک باطن۔ یعنی ایک ظاہری معنی اور ایک باطنی معنی ہوتا ہے۔ چھ (6) باطنی معنی کے بارے میں ہم نہیں جانتے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-23


Your Comments