Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز جنازہ اہل سنت حنفی طریق پر کہاں سے ثابت ہے؟

نماز جنازہ اہل سنت حنفی طریق پر کہاں سے ثابت ہے؟

موضوع: نماز جنازہ

سوال پوچھنے والے کا نام: نور زمان       مقام: آسٹریلیا

سوال نمبر 2800:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز جنازہ اہل سنت حنفی طریق پر کہاں سے ثابت ہے؟ نیز وضاحت فرمائیں کہ مختلف مسالک کے نماز جنازہ پڑھنے کے تمام طریقے کیا احادیث میں درج ہے؟

جواب:

احناف کا جو نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ ہے۔ صحاح ستہ کی احادیث سے ثابت ہے۔ باقی مسالک کے طریقے جاننے کے لیے آپ ان مسالک کی کتب جو اس عنوان پر ہیں ان کا مطالعہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-23


Your Comments