Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - عدم توجہ سے اللہ کے بارے میں‌ منفی کلمات نکلنے سے کیا ایمان ضائع ہو جاتا ہے؟

عدم توجہ سے اللہ کے بارے میں‌ منفی کلمات نکلنے سے کیا ایمان ضائع ہو جاتا ہے؟

موضوع: ایمانیات

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سعد       مقام: لاہور

سوال نمبر 2795:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے بے دھیانی میں ایک محفل میں دعا نہ قبول ہونے اور اللہ تعالی کے بارے میں منفی کلمات کہہ دیے۔ میں اپنی بات پر بہت نادم ہوں اور اللہ تعالی سے معافی مانگ رہا ہوں۔ مجھے بتائیےکہ کہیں میرا ایمان تو ضائع نہیں ہو گیا؟

جواب:

اللہ تعالی سے معافی مانگیں اور سچی توبہ کریں۔ رب کریم کی مرضی قبول کرے یا نہ کرے۔ بہرحال ہمیں اس کی غفور الرحیم سے معافی اور رحمت کی امید رکھنی چاہیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-23


Your Comments