Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے؟

کیا بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے؟

موضوع: نکاح   |  خواتین کے حقوق و فرائض   |  حقوق نسواں

سوال پوچھنے والے کا نام: علی       مقام: روہڑی، پاکستان

سوال نمبر 2776:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے؟

جواب:

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہو سکتی ہے لیکن ملکی قانون کی خلاف ورزی ہو گی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا دوسری شادی سے پہلے بیوی کی اجازت لینی پڑے گی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments