کیا اساتذہ کرام کے لئے تعظیما کھڑا ہونا جائز ہے؟


سوال نمبر:2766
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اساتذہ کے لئے تعظیما کھڑا ہونا جائز ہے؟ براہ مہربانی مکمل حوالاجات کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔

  • سائل: فاضلمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: تعظیم و آداب

جواب:

جی ہاں ! اساتذہ، والدین اور دیگر معزز لوگوں کے لیے تعظیما کھڑے ہونا جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت والی بات نہیں ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا کھڑے ہو کر استقبال کرنا خلاف سنت عمل ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔