Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا دلہا اپنا خطبہ نکاح خود پڑھ سکتا ہے؟

کیا دلہا اپنا خطبہ نکاح خود پڑھ سکتا ہے؟

موضوع: نکاح   |  سنت

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم اے یوسف       مقام: لاہور

سوال نمبر 2744:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی دلہا گواہان کی موجودگی میں اپنے نکاح کا خطبہ خود پڑھ سکتا ہے؟ نیز نکاح کا مسنون طریقہ بیان کر دیں۔ اللہ آپ کو جزا دے۔

جواب:

دو عاقل بالغ گواہوں کی موجودگی میں بعوض حق مہر عاقل بالغ لڑکے لڑکی کا بلا جبر واکراہ ایجاب وقبول کرنا اور پھر خطبہ نکاح پڑھنا سنت طریقہ ہے۔ خطبہ نکاح دلہا خود بھی پڑھ لے کوئی حرج نہیں ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نکاح پڑھنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments