Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  Three Day Dawra Uloom-ul-Hadith by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri 
فتویٰ آن لائن - خاتم الانبیاء سے قبل سارے انبیاء کا کلمہ کیا تھا؟

خاتم الانبیاء سے قبل سارے انبیاء کا کلمہ کیا تھا؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: فراز       مقام: انڈیا

سوال نمبر 2706:
السلام علیکم کیا یہ بات صحیح ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قبل سارے انبیاء علیہ السلام کا کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ تھا بحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔

جواب:

ہمارے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ جس زمانے میں جو نبی آتا تھا اس کی شریعت اور اسی کا کلمہ ہوتا تھا۔ جو کہتا ہے یہی کلمہ ہوتا تھا ثبوت بھی وہی پیش کرے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-08-24


Your Comments