Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا لازمی ہے؟

کیا نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا لازمی ہے؟

موضوع: زکوۃ  |   فاتحہ خلف الامام (امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنا)   |  نماز با جماعت   |  مقتدی کے احکام

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اسماعیل       مقام: رحیم یار خان

سوال نمبر 2661:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا لازمی ہے یا اس کہ بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے قراءت کرنا کیسا ہے؟

جواب:

نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا سنت ہے، اگر کوئی نہ اٹھائے نماز تو ہو جائے گی، لیکن اس عمل میں ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع کرتے ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں‌ امام کے پیچھے قرات کرنے کا کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-08-24


Your Comments