Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - تشہد میں‌ دایاں پاؤں‌ کھڑا نہ کرنے پر کیا حکم ہے؟

تشہد میں‌ دایاں پاؤں‌ کھڑا نہ کرنے پر کیا حکم ہے؟

موضوع: عبادات  |  زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: دانش علی       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 2656:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز کے دوران جب انسان تشہد کی حالت میں بیٹھتا ہے تو حکم ہے کہ دایاں پاؤں کھڑا رکھنا ہے اگر کھڑا نہ رکھا جائے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں اور دیوبندی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے جبکہ ہمارے علاقے میں‌ کوئی اور مسجد بھی نہیں‌ ہے؟

جواب:

جلسہ اور قعدہ میں بایاں پاؤں بچھا کر اس پر بیٹھنا اور دائیں پاؤں کو اس طرح کھڑا رکھنا کہ اس کی انگلیوں کے سرے قبلہ رخ ہوں سنت ہے۔ اگر ایسا نہ ہو سکے تو نماز تو ہو جائے گی لیکن قصدا پاؤں کو کھڑا نہ کرنے والا گنہگار ہوتا ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. کیا غیر مقلد کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے؟
  2. اپنے مسلک کی مسجد نہ ہونے پر باجماعت نماز کیسے ادا کی جائے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-08-24


Your Comments