Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سلسل بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟

سلسل بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟

موضوع: طہارت   |  نماز  |  وضوء

سوال پوچھنے والے کا نام: علی محمد       مقام: ملتان پاکستان

سوال نمبر 2611:
السلام و علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ کہ جس شخص کو پیشاب کی بیماری ہو مثلا ایسی بیماری ہو کہ پیشاب وضو میں بھی اور دوران نماز بھی قطرے جاتے رہتے ہوں تو اس کیلۓ کیا حکم ہے ضرور وضاحت کریں۔ جزاک اللہ

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2013-07-04


Your Comments