سوال نمبر:2602
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا صحیح ہے؟
- سائل: عبد الکریممقام: شارجہ، یو اے ای
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
جواب:
شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ کہیں منع کیا گیا ہے نہ ہی یہ مستحب یا سنت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔