فرض نماز اور واجب نماز میں کیا فرق ہے؟


سوال نمبر:2599
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ فرض نماز اور واجب نماز میں کیا فرق ہے؟

  • سائل: مزمل عباسمقام: بہاول نگر
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

زمرہ: نماز

جواب:

فرض اور واجب میں عملا کوئی فرق نہیں ہے البتہ اعتقادا فرق ہے۔ فرض کا منکر کافر ہوتا ہے جبکہ واجب کا منکر فاسق وفاجر ہوتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی