Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ستاروں کے علم پر کتنا یقین کیا جا سکتا ہے؟

ستاروں کے علم پر کتنا یقین کیا جا سکتا ہے؟

موضوع: علم نجوم

سوال پوچھنے والے کا نام: ھنا امین       مقام: اسلام آباد

سوال نمبر 2589:
السلام علیکم ستاروں کے مطابق جو خوبیاں اور خامیاں بیان کی جاتی ہیں ان پہ یقین کرنا کیسا ہے؟ مثلاً جو کہا جاتا ہے کہ برج عقرب والے غصے کے تیز ہوتے ہیں۔۔۔ یہ سب ماننا کیسا ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے لہذا جواب کے مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. عقیق پتھر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  2. ستاروں پر یقین کرنا چاہیے یا نہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2013-05-22


Your Comments