کیا عورت اكيلى عمرہ كر سكتى ہے؟

سوال نمبر:2537
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت اكيلى عمرہ كر سكتى ہے؟

  • سائل: محمد حسنمقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 23 اپریل 2013ء

زمرہ: عمرہ کے احکام و مسائل  |  عورت کے احکام

جواب:

عورت، خاوند یا محرم کے بغیر حج، عمرہ یا کسی اور سفر پر نہیں جا سکتی ہے۔ ایسا کرنا عورت کے لیے جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟