جواب:
ہیرے اگر تو مال تجارت ہوں پھر تو ان پر بھی زکوۃ ادا کی جائے گی، اگر گھریلو ضرورت کے لیے ہیں تو زکوۃ نہیں ہو گی۔
ہیروں پر زکوۃ کیوں نہیں ہو گی؟ اس کا جواب یہ ہے کہ شریعت میں نہیں ہے تو ہمیں اس پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔