Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا بینک میں‌ ملازمت کرنا جائز ہے؟

کیا بینک میں‌ ملازمت کرنا جائز ہے؟

موضوع: سود   |  بینک کی ملازمت

سوال پوچھنے والے کا نام: شازیب       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2467:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بینک میں‌ ملازمت کرنا جائز ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے، جواب کے مطالعہ کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں۔

  1. کیا بینک میں کیشیر، چوکیدار، خادم وغیرہ کی نوکری جائز ہے؟
  2. کیا سودی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2013-02-23


Your Comments