Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حالت جنابت میں‌ جسمانی صفائی کرنا جائز ہے؟

کیا حالت جنابت میں‌ جسمانی صفائی کرنا جائز ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: فہد منیر       مقام: فیصل آباد

سوال نمبر 2455:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حالت جنابت میں ناخن کاٹنا، زیر ناف بال، زیر بغل بال، سر اور داڑھی کے بال کاٹنا جائز ہے؟

جواب:

حالت جنابت میں ناخن تراشنا، زیر ناف اور زیر بغل بال مونڈھنا، سر اور داڑھی کے بال کاٹنا جائز ہے، کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-13


Your Comments