Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا میاں‌ بیوی ایک دوسرے کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں؟

کیا میاں‌ بیوی ایک دوسرے کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سعید       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 2448:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا میاں بیوی دودھ کی بنی ہوئی چیز یا ایک دوسرے کا جوٹھا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟

جواب:

دودھ یا دودھ کی بنی ہوئی چیزیں یا جو کچھ بھی کھانے پینے کی اشیاء ہیں، ایک دوسرے کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں۔ اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-13


Your Comments