Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معصوم عن الخطاء ہیں؟

کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معصوم عن الخطاء ہیں؟

موضوع: ایمانیات  |  ادب و تکریم و تعظیم مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  |  حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: علی رضا       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 2351:
السلام علیکم ایک دن میرے دوست نے ریستوران میں عشائیہ کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پوری زندگی میں کبھی کوئی گناہ نہیں‌ کیا ہے۔ کیا وہ معصوم عن الخطا ہیں؟ برائے مہربانی آپ اس بارے میں مجھے دلائل سے سمجھا دیں۔

جواب:

بالکل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معصوم عن الخطاء ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ مزید وضاحت کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں۔

  1. کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی قسم کا گناہ سرزد ہو سکتا ہے؟
  2. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مغفرت طلب کرنا امت کے لیے باعث رحمت۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-01-01


Your Comments