اَحکامِ شریعت کیا ہیں؟


سوال نمبر:235
اَحکامِ شریعت کیا ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2011ء

زمرہ: فقہ اور اصول فقہ

جواب:

اسلام کے وہ احکام جو مسلمانوں کے افعال و اعمال سے متعلق ہیں، احکامِ شرعیہ کہلاتے ہیں۔ جیسے فرض، واجب، سنت، مستحب، حلال، حرام، مکروہ اور مباح۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔