Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بھتیجی سے نکاح جائز ہے؟

کیا بھتیجی سے نکاح جائز ہے؟

موضوع: ایمانیات  |  نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد       مقام: پاکستان، اسلام آباد

سوال نمبر 2289:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بھائی کی بیٹی سے نکاح کیا جا سکتا ہے؟

جواب:

آپ کے بھائی کی بیٹی آپ کی بھتیجی ہے جبکہ بھتیجی سے نکاح حرام ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
محرمات سے زنا پر دلیل شرعی سے وضاحت

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-10-24


Your Comments