Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - غیب کسے کہتے ہیں؟

غیب کسے کہتے ہیں؟

موضوع: عقائد  |  علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: سرفراز جسكاني       مقام: جھڈو، پاکستان

سوال نمبر 2215:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ غيب كيا ہے، غیب کسے کہتے ہیں؟

جواب:

جو چیز عقل میں نہ آئے اور خواس خمسہ سے بھی معلوم نہ ہو سکے غیب ہے۔

اس موضوع پر تفصیلی مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں۔

  1. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مستقبل سے متعلق غیب کی خبریں دینے کا بیان
  2. الاخبار الغیبیہ فی العلوم النبویہ

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-17


Your Comments