Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نو مسلم شخص کو کس فرقے میں‌ داخل ہونا چاہیے؟

نو مسلم شخص کو کس فرقے میں‌ داخل ہونا چاہیے؟

موضوع: عقائد

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد جٹ       مقام: کیٹی بندر

سوال نمبر 2208:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نئے مسلمان ہونے والے شخص کو کس فرقے میں‌ داخل ہونا چاہیے؟

جواب:

نئے مسلمان ہونے والے شخص کو فرقے میں نہیں جماعت اہل سنت میں شامل ہونا چاہیے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
فرقہ اور جماعت میں کیا فرق ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-11-03


Your Comments