Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - یا رسول اللہ (ص) میں آپ سے یہ دعا مانگتا ہوں، کیا یہ کہہ سکتے ہیں؟

یا رسول اللہ (ص) میں آپ سے یہ دعا مانگتا ہوں، کیا یہ کہہ سکتے ہیں؟

موضوع: عقائد  |  شفاعت   |  توحید فی الدعا

سوال پوچھنے والے کا نام: عبد اللہ       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2197:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہہ سکتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ سے یہ دعا مانگتا ہوں؟

جواب:

دعا اس طرح مانگا کریں۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اللہ تعالی سے یہ دعا مانگتا ہوں آپ بھی میری شفاعت فرمائیں۔ آپ بھی میری مدد فرمائیں۔ اے اللہ میں تیرے محبوب کا امتی ہوں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ پیش کر کے اللہ تعالی کی بارگاہ عرض گزار ہوا کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-11


Your Comments