Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - گھر میں روزانہ چھوٹے بڑے بالوں کا نکلنا کیسا ہے؟

گھر میں روزانہ چھوٹے بڑے بالوں کا نکلنا کیسا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عریشہ       مقام: لندن

سوال نمبر 2191:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنے گھر کی روزانہ صفائی کرتی ہوں تو صفائی کے دوران بہت سے چھوٹے بڑے بال نکلتے ہیں گھر میں‌ اس طرح روزانہ بالوں کا نکلنا کس بات کی علامت ہے؟

جواب:

آپ لوگوں کے بال کمزور ہیں وہ گرتے ہیں۔ آپ وہم نہ کریں یہ کسی بات کی علامت نہیں ہے۔ کہیں کسی جادو ٹونے والے کے ہتھے نہ چڑھ جانا۔ وہ آپ کو نئے چکروں میں ڈال دیں گے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-05


Your Comments