Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - امام کے بارے میں‌ برے نظریات رکھنے سے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

امام کے بارے میں‌ برے نظریات رکھنے سے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

موضوع: عقائد  |  امامت   |  مقتدی کے احکام

سوال پوچھنے والے کا نام: اسلام       مقام: انڈیا

سوال نمبر 2189:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی نماز پڑھتا ہے اور اس امام کی غیبت، چغلی، برا بھلا اور امام کے بارے میں دل میں نفرت کرتا ہو تو کیا اس مقتدی کی نماز اس امام کے پیچھے ہو جاتی ہے؟

جواب:

ہر صاحب عقل جانتا ہے کہ جس کو اپنا امام، بڑا، لیڈر یا امیر مان لیا جائے پھر اس کا ادب واحترام بھی کرنا چاہیے، لہٰذا آپ اپنی نمازیں خراب نہ کیا کریں۔ امام صاحب کے بارے میں برا بھلا کہنا چھوڑ دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-10


Your Comments