Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شیعہ لڑکی کا سنی لڑکے سے نکاح کون پڑھائے گا؟

شیعہ لڑکی کا سنی لڑکے سے نکاح کون پڑھائے گا؟

موضوع: عقائد  |  نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عمران بٹ       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 2163:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ شیعہ لڑکی کا سنی لڑکے سے نکاح کون پڑھائے گا؟ کیا دو نکاح ہونگے پہلے شیعہ مولوی اور سنی مولوی پڑھائے گا کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟

جواب:

نکاح کے لیے لڑکے لڑکی کا عاقل بالغ ہونا اور دو عاقل بالغ مسلمان گواہوں کی موجودگی میں حق مہر کے عوض رضا مندی سے ایجاب و قبول کرنا ضروری ہے۔ اب رہا مسئلہ عقیدے کا، تو انہیں نکاح بھی اپنے عقیدے کے عالم سے پڑھ لینا چاہیے۔ چونکہ قرآن و حدیث اور فقہ کا یہی قانون ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا سنی مسلک کی لڑکی شیعہ لڑکے سے نکاح کر سکتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-17


Your Comments