Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا انٹرنیٹ پر بولی کے ذریعے کاروبار کرنے والی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟

کیا انٹرنیٹ پر بولی کے ذریعے کاروبار کرنے والی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟

موضوع: معاملات  |  جدید فقہی مسائل  |  خریدو فروخت (بیع و شراء، تجارت)   |  شراکت   |  مضاربت   |  معاملہ   |  بیع سلم

سوال پوچھنے والے کا نام: احسان خان       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2067:
السلام علیکم انٹرنیٹ پر مختلف کمپنیاں کاروبار کر رہی ہیں، ان میں‌ سے ایک کمپنی جو اپنے گاہکوں کو مختلف انویسمنٹ کے پیکچ دیتی ہے اور پھر ان کو روزانہ کی بنیاد پر منافع بھی دیتی ہے۔ یہ کمپنی اپنی مصنوعات کو خرید و فروخت کا کام بھی کرتی ہے اور بولی کے تحت اس کی مصنوعات فروخت ہوتی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا انٹرنیٹ پر اس قسم کی کمپنی کے ساتھ کام کرنا جائز ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-08-28


Your Comments