سب سے بدترین بدعتی کون ہے؟

سوال نمبر:2045
سب سے بدترین بدعتی کون ہے؟ بدعتییوں سے میل جول کے بارے میں اسلامی قانون کیا کہتا ہے؟ بدعتییوں کی بنائی ہوئی مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیجئے گا۔

  • سائل: شاہد قریشیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 03 اگست 2012ء

زمرہ: عقائد  |  معاملات  |  بدعت

جواب:

سب سے بدترین بدعتی گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اور ایسے تمام لوگوں کے ساتھ کسی قسم کا میل جول نہیں رکھنا چاہیے۔ تاکہ انہیں اپنے گناہ اور بدعت کا احساس ہو اور وہ اپنے اس گناہ اور بدعت کو ترک کر کے سچے دل سے تائب ہوں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟