سوال نمبر:2026
اگر امام کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا وہ نماز تراویح کی امامت کر سکتا ہے؟
- سائل: راشد اسلممقام: گجرانوالہ
- تاریخ اشاعت: 03 اگست 2012ء
جواب:
اگر امام کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو وہ نماز تراویح کی امامت کرا سکتا ہے اس
میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔