سوال نمبر:2018
کیا مسجد کے اندر مسلم سکالر کے آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟
- سائل: دلاور محمودمقام: لاہور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 13 اگست 2012ء
جواب:
مسجد کے اندر اسلامی خطابات سننا اور سنانا آڈیو یا ویڈیو دونوں جائز ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔