کیا مسجد کے اندر آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟


سوال نمبر:2018
کیا مسجد کے اندر مسلم سکالر کے آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟

  • سائل: دلاور محمودمقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 اگست 2012ء

زمرہ: جدید فقہی مسائل

جواب:

مسجد کے اندر اسلامی خطابات سننا اور سنانا آڈیو یا ویڈیو دونوں جائز ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری