کیا چھوٹی داڑھی والے کے پیچھے نماز ادا کی جا سکتی ہے؟

سوال نمبر:1901
ہمارے مسجد امام کی ایک مشت داڑھی ہے اور وہ اس کے باوجود بھی اس کو چھوٹی کرتے ہیں۔ کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ اور جو کوئی امام کی غیر موجودگی میں امامت کروائے اور وہ بھی ایسا ہی کرتا ہو تو کیا اس کے پیچھے بھی نماز پڑھ لینی چاہیے یا نہیں؟

  • سائل: اسلاممقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 23 جون 2012ء

زمرہ: داڑھی کی شرعی حیثیت  |  نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل  |  شرائط امامت   |  امامت   |  نماز

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟